عید کا پیغام 🎉🌴

🌹 اللہ اکبر، اللہ اکبر، لا إله إلا الله، والله أكبر، اللہ اکبر، ولله الحمد!🌹

 رمضان کی رحمتوں کے بعد، عید کی خوشیوں کا تحفہ نصیب ہوا۔ یہ دن شکر، محبت اور ایثار کا ہے۔ اپنے دلوں کو صاف کریں، رشتوں میں محبت بڑھائیں، اور مسکینوں و یتیموں کو اپنی خوشیوں میں شریک کریں!

 عید کے دن کا آغاز تکبیرات، نمازِ عید اور اللہ کی حمد و ثنا سے کریں، کیونکہ یہی کامیابی کا راستہ ہے.

🌴🌟 عید مبارک! 🌟🌴

💖 اللہ ہمیں ہمیشہ خوشیوں بھری عیدیں عطا فرمائے

Comments